پرائیویٹ سکولزکے زیراہتمام پشاورپریس کلب کے باہرمظاہرہ

پیر 15 جون 2020 16:50

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2020ء) پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک اوراین ای سی کے زیراہتمام نجی تعلیمی اداروںکے کھولنے کیلئے ایس اوپی نہ بنانے کیخلاف اوراداروں کو گرانٹ فراہم کرنے کیلئے پشاورپریس کلب کے سامنے نجی تعلیمی اداروں کے پرنسپلز،اساتذہ اورپشاوریونیورسٹی کے مختلف طلباء تنظیموں نے مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین کی قیادت پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے صوبائی نائب صدر فضل اللہ دائودزئی،نظرحسین،طارق متین اور شاہدولی خٹک کررہے تھے مظاہرین نے کہاکہ ایک جانب ہائرایجوکیشن کے بجٹ میں کمی دوسری جانب اداروں پرسوفیصد ٹیکس عائد کرنا ناانصافی کی انتہاہے انہوں نے کہاکہ حکومت تعلیم سب کیلئے کی پالیسی کی مخالف اقدامات اٹھارہی ہے اساتذہ اور دیگرسٹاف کا معاشی قتل عام بندکیاجائے اساتذہ کواحساس پروگرام میں شامل کیاجائے انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیاکہ ایف ای ایف کی طرف پورے پاکستان میں نجی شعبہ کے بہبود کیلئے اربوں روپے کافنڈموجود ہے حکومت نجی شعبہ کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے فوری طور پر گرانٹ فراہم کرے بصورت دیگر19جون کو صوبائی اسمبلی کے سامنے تاریخی احتجاج کیاجائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..

وائس چانسلر  زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت  118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..

ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..

اوپن یونیورسٹی نے لائبریری نیٹ ورک کو ایل ایم ایس کے ساتھ منسلک کردیا

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر وپرائیوٹ کا 28 مئی کوملتوی کوہونے والا پرچہ 04 جون کو ہوگا