علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا طلباء و طالبات سے تحریری امتحان لینے کا فیصلہ، ماسٹرز، بی ایڈ، ایم ایڈ سمیت تمام پوسٹ گریجوایٹ کلاسز کے طلباء و طالبات کو سوالیہ پرچے ان کے گھروں میں بھیجے جائیں گے، آن لائن سسٹم میں اکثر خرابی کی شکایات کے پیش نظر کورونا سے بچنے کیلئے طلباسے گھروں میںہی تحریری امتحان لیا جائے گا،ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی فیصل آباد کیمپس ڈاکٹر محمد زبیر شاہ

منگل 16 جون 2020 16:04

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2020ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلباء و طالبات سے تحریری امتحان لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ماسٹرز، بی ایڈ، ایم ایڈ سمیت تمام پوسٹ گریجوایٹ کلاسز کے طلباء و طالبات کو سوالیہ پرچے ان کے گھروں میں بھیجے جائیں گے جبکہ آن لائن سسٹم میں اکثر خرابی کی شکایات کے پیش نظر کورونا سے بچنے کیلئے طلباسے گھروں میںہی تحریری امتحان لیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی فیصل آباد کیمپس ڈاکٹر محمد زبیر شاہ نے بتایا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے تمام یونیورسٹیز کو اپنی اپنی سہولت کے مطابق امتحانات لینے کی اجازت دی تھی جس پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلباسے تحریری امتحان لینے کا فیصلہ کیا ہے لیکن اس امتحان کا طریقہ کار عام دنوں میں امتحانی سنٹرز پر ہونیوالے امتحانات سے مختلف ہوگا کیونکہ ماسٹرز، بی ایڈ، ایم ایڈ سمیت تمام پوسٹ گریجوایٹ کلاسز کے طلباکو سوالیہ پرچے ان کے گھروں میں بھیجے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ طلباکو مخصوص ٹائم میں پیپر حل کرکے واپس جمع کروانا ہوگاجبکہ طلباکو ہارڈ کاپی ریجنل دفاتر میں بذریعہ پوسٹ بھجوانے کابھی پابند بنایا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا  کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

شاہ  عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں ہیٹ سٹروک کیمپ کا انعقاد ، پانچ ہزار لوگ مستفید ہوئے

وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد

وومن انڈسٹریل ہوم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے زیر اہتمام دو روزہ فن خطاطی ورکشاپ کا انعقاد

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا معذوری و نفسیاتی بہبود کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد