گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے زیراہتمام چیریٹی بارے سیمینار
جمعرات 28 مارچ 2024 13:28
(جاری ہے)
سیمینار کے دوسرے حصہ میں چیریٹی کے تصور کو غزہ میں سسکتی، دم توڑتی انسانیت کے ساتھ منسلک کیا گیا۔ غزہ میں جاری صیہونی وحشت و بربریت یعنی پاگل ذہنیت پر روشنی ڈالی گئی۔ مسئلہ فلسطین کے تاریخی پس منظر کو اجاگر کرتے ہوئے سامعین کو بتایا گیا کہ کس طرح ہم صدقے کے جذبےکو غزہ میں بھوکے پیاسے لوگوں تک بڑھا کر سکتے ہیں۔
تقریب سے انچارج لٹریری سوسائٹی پروفیسر رستم، سربراہ شعبہ انگریزی پروفیسر فیض محمد، سربراہ ڈیپارٹنمنٹ الائیڈ اینڈ آئی آر پروفیسر احسان الرحیم اور پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں پروفیسر ڈاکٹر اظہر محمود نے خطاب کیا۔ تمام اساتذہ نے ڈیپارٹمنٹ آف انگلش کے طلباءو طالبات کی اس کاوش کو سراہا۔ پروفیسر ڈاکٹر اظہر محمود نے اپنے کلیدی خطاب میں قرآن پاک کی مختلف آیات مبارکہ کے حوالہ جات کے ساتھ ماہ رمضان کے روزوں کے پیچھے کار فرما مقصد کو اجاگر کیا اور سیمینار کے انعقاد پر شعبہ انگریزی کی کاوشوں کو سراہا گیا۔Browse Latest Health News in Urdu
سندھ یونیورسٹی فزیولوجی ڈیپارٹمنٹ کے باہر سے طالبہ اغواء
جی سی یونیورسٹی لاہور کے ملازمین میں عمرہ پیکیجز کی تقسیم
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری ،امتحان کا آغاز 7 مئی سے ہوگا
قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ کا 14 واں کانووکیشن کا انعقاد
انڈسٹری اور اکیڈیمیا کے درمیان روابط کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے‘ ڈاکٹر خالد محمود
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی ..
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز این آئی سی وی ڈی کے مابین ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن کے لیے ایم او یو پر ..
سندھ زرعی یونیورسٹی اور ایف اے او کے درمیان زرعی انوویشن سسٹمزکی قابلیتوں کو فروغ دینے پر اتفاق
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
یوای ٹی اور اخوت فاؤنڈیشن کے تعاون تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..
پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی