سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں ایگریکلچر انجنیئر سٹوڈنٹس گالا کا انعقاد

بدھ 24 اپریل 2024 22:37

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں ایگریکلچر انجنیئر سٹوڈنٹس گالا سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ زرعی انجنیئرنگ کا فوڈ سیکیورٹی، موسمی تبدیلیوں، ڈرون اور سولر انرجی میں بڑا عمل دخل ہوگا، نوجوان اپنے بہتر مستقبل کیلئے ایگریکلچر انجنیئرنگ اور ٹیکنالوجی شعبہ کا انتخاب کریں کیونکہ جدید زراعت میں ایگریکلچر میکنائزیشن پر بڑا انحصار ہوگا، یہ باتیں ماہرین نے سندھ زرعی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایگریکلچرل انجنیئرنگ کی زیرمیزبانی اور اسٹوڈنٹس-ٹیچرس انگیجمینٹ پروگرام(اسٹیپ)کے مشترکہ تعاون سے انجنیئر سٹوڈنٹس گالا کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔

سٹوڈنٹس گالا کے دوران فائنل ایئر کے طلبہ کی جانب سے تیار کئے گئے جدید ماڈلز کی نمائش،کوئز کامپٹیشن، پوسٹر کامپٹیش اور مختلف زبانوں میں تقاریر کے مقابلے منعقد کئے گئے، نمائش کا افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری اور پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کائونسل کے سابق چیئرمین اور ایف اے او کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر یوسف ظفر نے ڈین ڈاکٹر الطاف سیال کے ساتھ ملکر کیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے کہا کہ زراعت اب عام رواجی شعبہ نہیں رہا بلکہ یہ ایک جدید، نئے تجربات، ایجادات اور جدید ٹیکنالوجی سے منسلک شعبہ ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر تقریب سے ڈاکٹر معشوق تالپور، ڈاکٹر عرفان احمد شیخ، ڈاکٹر ظہیر احمد خان اور تمام مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ اور منتظمین میں شیلڈز، میڈلز، نقد انعامات اور سرٹیفکیٹ ایوارڈ تقسیم کئے گئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد