وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کی اسلام آباد میں منعقد ورلڈ لیڈر سمٹ میں شرکت

جمعہ 26 اپریل 2024 18:33

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطااللہ شاہ نے سرینا ہوٹل اسلام آباد میں میں منعقدہ ورلڈ لیڈرز سمٹ میں شرکت کی۔شعبہ تعلقات عامہ قراقرم انٹرنیشل یونیورسٹی سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ورلڈ لیڈرز سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ حکومتیں اور بین الاقوامی تنظیموں کو آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کے ذریعے نوجوانوں کی ترقی کیلئے مختلف ممکنات کو سامنے رکھتے ہوئے پالیسی مرتب کرنی ہوگی۔

(جاری ہے)

پروفیسر ڈاکٹر عطا اللہ شاہ کا کہنا تھا کہ کے آئی یو علاقے کے نوجوانوں کو مضبوطی اور سماجی کاروبار کے شعبے میں فرصتوں کی فراہمی سے مزید ترقی فراہم کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر نوجوانوں کی ترقی کے لیے مہارتوں کی تربیت اور ترقی کے لیے ینگ لیڈرشپ پروگرام اور انٹرپرینیورشپ کے اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے سیشن میں مختلف قومی اور بین الاقوامی شراکت داروں کو سماجی کاروبار، قیمتی پتھر کاٹنے اور پالش کرنے جیسی مہارتوں کو آئی ٹی اور ٹیک انکیوبیشن کے ذریعے فراہم کرنے کے امکانات پر بات پر تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

ادیب انیس ناگی کے نام سے سکالر شپ کا اجراء

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد