سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار

کراچی میں میٹرک کے فزکس کا پرچہ شروع ہونے سے 40 منٹ پہلے وائرل ہو گیا جبکہ واٹس ایپ گروپوں میں حل شدپرچہ بھی وائرل ہوا

ہفتہ 11 مئی 2024 17:00

سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2024ء) سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے، وقت سے قبل پیپر آٹ ہونے کی روایت برقرار رہی۔کراچی میں میٹرک کے فزکس کا پرچہ شروع ہونے سے 40 منٹ پہلے وائرل ہو گیا جبکہ واٹس ایپ گروپوں میں حل شدہ پرچہ بھی وائرل ہوا۔

(جاری ہے)

کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز 7 مئی سے ہوا، بورڈ کے تحت اب تک کے تمام پرچے مقررہ وقت سے پہلے وائرل ہوئے۔کئی امتحانی مراکز میں ضرورت سے زیادہ طلبا کا سینٹر لگنے کی شکایات بھی آئیں جبکہ کچھ امتحانی مراکز میں طالبات کو زمین پر بیٹھ کر پرچے دینے پر مجبور کیا گیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

ساڑھے چارہزارسے زائد سرکاری سکول چلانے میں ناکامی ، پیماء کو پیف میں ضم کرنے کا فیصلہ

وائس چانسلر کی ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کو چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل بننے پر مبارک باد

پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف ایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام انٹرنپینورشپ گالا کا انعقاد

مسلم ہائرسیکنڈری سکول نمبر1 سید پور روڈ راولپنڈی کی سٹیم مقابلوں میں پہلی پوزیشن

نسٹ یونیورسٹی کو 9 ملین ڈالرز ڈونیشن کی حقیقت سامنے آگئی

بین الاقوامی طلبہ کا پاکستانی اوپن یونیورسٹی پر اعتماد ہمارے لئے باعث فخر ہے ، وائس چانسلر

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ماحولیاتی شعور اُجاگر کرنے کیلئے "کلین اینڈ گرین پاکستان مہم" کا آغاز

پرنسپل  پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ لاہور  کی ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن رپورٹرز ایسو سی ایشن کے نو منتخب ..