- Home
- Education
- Educational News
- ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد
ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد
بدھ 15 مئی 2024 22:37
(جاری ہے)
دریں اثنا ء را نا سکندر حیات نے پرو فیسر ڈاکٹرمحمد یونس کے ہمراہ 24/7 ایکسٹینشن ڈیجٹلا ئزیشن سروس کا افتتا ح کیا جس کا مقصد دیہی مو یشی پال حضرات کے جانورو ں/ مویشیو ںکو علا ج معا لجے کی سہو لیات ان کی دہلیز پر مہیا کر نا تھا۔
اُس مو قع پر خطاب کرتے ہو ئے را نا سکندر حیات نے طلبہ کو فیلڈ سے متعلقہ پیشہ وا را نہ مہارتو ں کوسیکھنے پر زور دیا تا کہ معیاری گریجو یٹس پیدا ہوں اور بطور ماہر افرادی قوت قومی و بین الاقوا می سطح پر اپنی ذمہ داریا ں احسن طریقے سے سر انجام دیکر ملک و ملت کی تر قی میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں نیز جا نورو ں /مویشیو ں کے علا ج معالجے کے حوا لے سے ویٹر نیرین کے کردار کو بھی سرا ہا۔ پرو فیسر ڈاکٹرمحمد یونس نے کہا کہ ویٹر نری یونیورسٹی تعلیمی و تحقیقی تر قی کے لیئے تعلیمی ادارو ں اور لا ئیو سٹاک سے متعلقہ صنعتو ں کے ساتھ روا بط کو فرو غ دینے کی طرف خصو صی تو جہ دے رہی ہے اور اس کے علا وہ اپنے علم و تحقیق کو برئوے کار لا کر صنعتو ں کو در پیش مسا ئل بھی حل کررہی ہے نیز شاندار انداز میں کامیاب ایونٹ کا انعقاد کروانے پر آرگنا ئزنگ کمیٹی کی کا وشوں کو بھی سرا ہا۔پروفیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی نے حا ضرین سمیت مالی معاونت فراہم کرنے پرسپا نسرز کا شکریہ ادا کیا۔پروگرام کے اختتام پررا نا سکندر حیات نے پرو فیسر ڈاکٹرمحمد یونس کے ہمراہ آرگنا ئزنگ کمیٹی کے ممبران میں تعریفی سر ٹیفیکیٹس بھی تقسیم کئے۔Browse Latest Health News in Urdu
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کل پریس کانفرنس کریں گے
پنجاب یونیورسٹی ریڈیوسنٹر ایف ایم104.6کی سالگرہ کے سلسلے میں تقریب کل ہوگی
مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی
شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ
زرعی یونیورسٹی پشاور کے زیرِ اہتمام دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس
پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا
جی سی یونیورسٹی،فیصل آ باد پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کیے گئے
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا
پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..
وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی
پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری
پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد
ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..
وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت 118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس
گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..
ویمن یونیورسٹی میں پنجاب ادارہ برائے زبان، فن اورثقافت کے تعاون سے طنز یہ اور مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد ..