- Home
- Education
- Educational News
- پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
صوبے بھر میں تمام نجی و سرکاری سکولوں میں یکم جون سے چھٹیاں ہوں گی‘پنجاب میں بڑھتی گرمی کے پیش نظر سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی پر غور کر رہے ہیں. وزیر تعلیم پنجاب
جمعہ 17 مئی 2024 16:01
(جاری ہے)
وزیر تعلیم نے کہا کہ سکولوں کے اوقات صبح 7 سے لے کرساڑھے 11تک کرنے پر غور کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ ہیٹ ویو نے شدت اختیار کی تو مئی کے آخری 5 دنوں میں سکولوں بند کرنے کا آپشن بھی زیر غور ہیں،پہلے مرحلے میں سکولوں کے اوقات کم کرنے کی جانب جا رہے ہیں. دوسری جانب گرمی کی شدت میں اضافے اور ہیٹ ویوو کے خدشے کے پیش نظر وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے ہیں سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے صبح ساڑھے سات بجے سے دن ایک بجے تک کھلیں گے. سیکرٹری ایجوکیشن نے کہا ہے کہ نئے اوقات کار گرمیوں کی چھٹیوں تک فوری طور پر لاگو کر دیے گئے ہیں اوقات کار میں تبدیلی کا مقصد طلبہ و طالبات اور اساتذہ کا تحفظ ہے،واضح رہے کہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور گرمی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی ہے.
Browse Latest Health News in Urdu
جامعات کی عالمی کیو ایس رینکنگ 2025ء
راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا منسوخ ہونے والے امتحانات کا نیا شیڈول جاری
پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد
موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا رکرنا ہوگا، پروفیسرڈاکٹر خالد محمود
آئی جی جیل خانہ جات کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ
انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈراولپنڈی نے پریکٹیکل امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
یونیورسٹی آف سرگودھا نے معیاری تحقیقی کام پر269فیکلٹی ممبران کو ریسرچ ایوارڈ زسے نواز ا
موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا رکرنا ہوگا،وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی
پنجاب یونیورسٹی کے ریڈیو سنٹرکی 22ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد
سندھ زرعی یونیورسٹی کی زرعی ترقی کے لیے کسانوں کی رجسٹریشن مہم کے آغاز کا فیصلہ
آغا خان یونیورسٹی، عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نوجوانوں کوغیر متعدی بیماریوں سے بچانے کے لیے کوشاں
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا نے 50طلباء و طالبات کو قائد اعظم وظائف کا اہل قرار ..
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
ہایئر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جامعہ بلوچستان کے مختلف شعبہ جات کے طلباو طالبات کے درمیان تقریری مقابلوں ..
پنجاب یونیورسٹی ایشیا ء میں سب سے زیادہ ترقی کرنے والا ادارہ قرار
جامعہ مہران جامشورو میں "زمین کا بنجر ہونا، خشک سالی اور اقدامات" کے موضوع پر عالمی ماحولیاتی کانفرنس ..
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کل پریس کانفرنس کریں گے
پنجاب یونیورسٹی ریڈیوسنٹر ایف ایم104.6کی سالگرہ کے سلسلے میں تقریب کل ہوگی
مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ،03 افراد زخمی
شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ،ریلیف کا مطالبہ
زرعی یونیورسٹی پشاور کے زیرِ اہتمام دوسری3روزہ بین الاقوامی کانفرنس
پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کے زیراہتمام جے ایم سی کالجز کی پہلی ریسرچ کانفرنس، ایبٹ آباد کے مختلف کالجز ..
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے کیمب میں چارسو کلو واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب کا افتتاح کردیا