24 Cow

24گائیں

ایک کسان بینک میں آیا اور دو ہزار روپے قرض طلب کیے۔ منیجر نے پوچھا:”کیا ضمانت دو گے؟“ کسان نے کہا:”میرے پاس 24گائیں ہیں۔ “ کسان کو رقم مل گئی۔ کچھ مدت بعد کسان بڑی رقم لایا اور اس میں سے دو ہزار روپے گن کر منیجر کو واپس کر دیے۔ منیجر نے کہا:”آپ باقی رقم بھی ہمارے پاس جمع کرا دیں۔ “ کسان نے اسے گھور کر دیکھا اور بولا:”تمہارے پاس کتنی گائیں ہیں؟“

Your Thoughts and Comments