Baap Betai Sai - Joke No. 616

باپ بیٹے سے - لطیفہ نمبر 616

باپ (بیٹے سے) :”تم بڑے ہو کر کیا بنو گے؟“۔ بیٹا:”اباجان! میں بڑا ہو کر پائلٹ بنوں گا“۔ باپ (سوچتے ہوئے بولا):”اباجان! جب میں اپنے گھر کے اوپر سے گزروں گا تو صحن میں بم ماروں گا تو سمجھ لینا کہ آپ کا بیٹا ہوائی جہاز چلا رہا ہے“۔

Urdu Jokes