Murgha - Joke No. 1660

مرغا - لطیفہ نمبر 1660

باپ(حیرانی سے) عرفان تم مرغا کیوں بنے ہوئے ہو۔ بیٹا… ابا جان ! آپ ہی نے تو کہا تھا جو کام سکول میں کرایا جاتا ہے اسے گھر پر دہرایا کرو۔

Urdu Jokes