Bhikaar Bus Stop Per

بھکاری بس سٹاپ پر

ایک بھکاری نے بس سٹاپ پر کھڑے ہوئے ایک آدمی سے کہا:”ایک روپے کا سوال ہے بابا“۔ اس شخص نے جواب دیا:”ٹماٹر کھاوٴ“۔ اس شخص نے پھر جواب دیا:”ٹماٹر کھاوٴ“۔ بھکاری نے ساتھ کھڑے دوسرے آدمی سے پوچھا:”میں اس سے ایک روپیہ مانگتا ہوں اور یہ کہتا ہے کہ ٹماٹر کھاوٴ“۔ اس آدمی نے جواب دیا:”دراصل یہ تو تلا ہے یہ کہتا ہے کہ کما کر کھاوٴ“۔

Your Thoughts and Comments