Adum Khor

آدم خور

ایک انگریز کو آدم خور قبائلی پکڑ کر اپنے سردار کے پاس لے گئے انگریز یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ سرادر بہت اچھی طرح سے انگریزی بول رہا تھا انگریز کو کچھ حوصلہ ہوا تو اس نے سرادر سے پوچھا۔ ”آپ مجھے آکسفوریڈ یونیورسٹی کے پڑھے لکھے لگتے ہیں پھر آپ مجھے کیسے کھا سکتے ہیں“۔ سردار نے مطمئن لہجے میں جواب دیا:”چھری کانٹے کے ساتھ“۔

Your Thoughts and Comments