Ustaad Shagird Se - Joke No. 1033

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 1033

استاد: (شاگرد سے) چین زیادہ دور ہے یا سورج۔ شاگرد: چین استاد: (حیرت سے) کیسے؟ شاگرد: جناب سورج کو تو ہم دیکھ سکتے ہیں۔ چین ہمیں نظر نہیں آتا۔

Urdu Jokes