Aik Khatoon - Joke No. 801

ایک خاتون - لطیفہ نمبر 801

ایک خاتون نے دکان میں پہنچ کر سیلز مین سے کہا۔ ”اپنے کتے کیلئے جرسی بننا چاہتی ہوں مجھے کتنی اون خریدنی چاہئے۔ ”اگر آپ کتے کو اندر لے آئیں تو ہم اندازہ لگا کر بتا سکتے ہیں۔“ نہیں نہیں میں اسے ہر گز اندر نہیں لا سکتی۔ خاتون جلدی سے بولیں۔ میں تو اسے سرپرائیز دینا چاہتی ہوں۔

Urdu Jokes