Wakeel - Joke No. 1135

وکیل - لطیفہ نمبر 1135

وکیل: ”بچپن کی عمر بھی عجیب ہوتی ہے۔ ایک بار میں نے فلم بہرام ڈاکو کو دیکھی تو دل میں بڑا ہو کر ڈاکو بننے کی خواہش کرنے لگا۔“ مولک: ”جناب! آپ بڑے خوش قسمت ہیں‘ ورنہ اس دنیا میں بہت کم خواہشات پوری ہوتی ہیں۔“

Urdu Jokes