Aik Khatoon - Joke No. 908

ایک خاتون - لطیفہ نمبر 908

ایک خاتون نے شوہر سے کہا۔ ”آخر تم نے اپنے دوستوں سے یہ کیوں کہا کہ تم نے مجھ سے اس لئے شادی کی کہ میں بہترین کھانا پکانا جانتی ہوں حالانکہ تمہیں اچھی طرح پتہ ہے کہ میں ایک انڈہ تک نہیں ابال سکتی … ‘ شوہر نے جواب دیا۔

(جاری ہے)

”بھئی انہیں تم سے شادی کرنے کا کوئی نہ کوئی جواز تو بتانا ہی تھا۔“

Urdu Jokes