Doctor - Joke No. 560

ڈاکڑ - لطیفہ نمبر 560

ایک ڈاکٹر نے اسکول کے معائنے کے دوران ایک بچے سے پوچھا:”بیٹا! جنت میں جانے کے لئے کون سا کام سب سے ضروری ہے“۔ بچے نے کچھ دیر سوچ کر جواب دیا:”مر جانا چاہیے“۔ ڈاکٹر نے دوبارہ پوچھا:”تمھاری بات کسی حد تک درست ہے لیکن ایک کام ایسا ہے جو ہمیں مرنے سے پہلے کرنا پڑتا ہے‘ شاباش ذرا ذہن پر زور دے کر بتاوٴ؟“۔ بچے نے معصومیت سے جواب دیا:”جناب! ہمیں بیمار ہو کر ڈاکٹر کے پاس جانا پڑتا ہے“۔

مزید لطیفے

استاد شاگرد سے

Ustad Shagird se

پروفیسر صاحب

Prof shaib

انتخابات

intikhabat

آپ کہاں پیدا ہوئی تھی؟

aap kahan paida hui thi ?

نیا فیشن

naya fashion

انگریز

angrez

چار بے وقوف

chaar bewakoof

ماسٹر صاحب فیل؟

master sahib fail ?

مالک نوکر سے

Malik nokar se

تین دوست

Teen dost

بوڑھا

boorha

استانی

Ustani

Your Thoughts and Comments

>