Aik Shakhs Apnai Dost Sai

ایک شخص اپنے دوست سے

ایک شخص اپنے دوست کے سامنے اپنی بیوی کے خلاف دل کی بھڑاس نکال رہا تھا۔ ”کبھی کبھی اس کی اوٹ پٹانگ باتیں سن کر میرا دل چاہتا ہے کہ اسے ٹھاکر اوپر والی منزل سے نیچے پھینک دوں مگر مصبیت یہ ہے کہ میں ایسا کر نہیں سکتا۔“ ”کیوں “ دوست نے پوچھا۔ ”یقیناً اس کا وزن زیادہ ہو گا۔“؟ نہیں ان صاحب نے چڑ کر کہا۔ ”سوچتا ہوں اگر وہ بچ گئی تو میرا کیا ہو گا۔“

Your Thoughts and Comments