Beta Maa Se - Joke No. 1064

بیٹا ماں سے - لطیفہ نمبر 1064

بیٹا: امی شاہدہ کی سالگرہ پر کیا تحفہ دوں۔ ماں: بیٹا انگوٹھی دے دو۔ بیٹا: امی! اتنی چھوٹی چیز؟ ماں: پھر گاڑی کا ٹائر دے دو۔

Urdu Jokes