Band Karma - Joke No. 1637

بند کمرہ - لطیفہ نمبر 1637

گائڈ نے سیاحوں کو تاریخی عمارت کا ایک کمرا دکھاتے ہوئے کہا:”یہ کمرا ایک خاص اہمیت کا حامل ہے۔ اس میں مہارانی کھانا پکاتے ہوئے بے ہوش ہو گئی تھیں اور اسی کمرے میں ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ “ ”لیکن چند دن پہلے تو تم نے یہ بات سامنے والے کمرے کے بارے میں کہی تھی ؟“ ایک سیاح نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا۔ گائڈ سر گھما کر بولا:” دراصل وہ کمرا آج بند ہے۔ “

مزید لطیفے

چوری

chori

بیٹا باپ سے

Beta baap se

ریل میں سفر

rail mein safar

اداسی کی وجہ

udasi ki wajah

ٹوپی اتار کر سلام

Topi Utar Kar Salam

ڈھکا چھپا

Dhaka chupa

آدم خور

Adam Khor

شدید بارش

Shadeed Barish

بد قسمتی

Badqismati

مسافر اور کنڈیکٹر

musafir aur conductor

ایک مداری

Aik madari

ماسٹر صاحب

Master Sahab

Your Thoughts and Comments