Joota - Joke No. 677

جوتا - لطیفہ نمبر 677

نماز کے بعد لوگ مسجد سے نکل کر جوتے پہن رہے تھے۔ ایک صاحب نے ساتھ والے شخص سے پوچھا۔ ”معاف کیجئے گا‘ کیا آپ کا نام انور خان ہے؟“۔ دوسرے صاحب نے جواب دیا:”جی نہیں‘ میرا نام آصف ہے“۔ پہلے صاحب بولے:”لیکن آپ انور خان کا جوتا پہن رہے ہیں اور اتفاق سے انور خان میرا ہی نام ہے“۔

Urdu Jokes