Beta Maa Se - Joke No. 531

بیٹا ماں سے - لطیفہ نمبر 531

بیٹا (ماں سے) :”امی جان! اس شیشی میں کونسا تیل ہے“۔ ماں نے جواب دیا:”اس میں تو گوند ہے“۔ بیٹا:”میں بھی کہوں کہ میری ٹوپی سر سے کیوں نہیں اتر رہی“۔

Urdu Jokes