Bharat Ke Subha Bihar - Joke No. 869

بھارت کے صوبہ بہار - لطیفہ نمبر 869

بھارت کے صوبہ بہار میں ہڈیوں کے دو ڈھانچے آپس میں ملے۔ ایک نے کہا۔ ”میں تو ہیضہ سے مرا تھا۔ تم کس طرح مرے؟“ ”کون میں؟ میں تو ابھی زندہ ہوں۔“ دوسرے نے سخت احتجاجی لہجے میں کہا۔

Urdu Jokes