Khilari - Joke No. 514

کھلاڑی - لطیفہ نمبر 514

کسی نے ہاکی کے کھلاڑی سے پوچھا:”کالج میں تمھارا بھائی کیسا ہے؟“۔ کھلاڑی نے جواب دیا:”ہاف بیک“۔ اس آدمی نے پوچھا:”میرا مطلب ہے پڑھائی میں کیسا ہے؟“۔ کھلاڑی نے جواب دیا:”اوہ! تعلیم کے میدان میں تو وہ فل بیک ہے“۔

Urdu Jokes