Aik Sahib Ne Gadagar Ko - Joke No. 847

ایک صاحب نے گداگر کو - لطیفہ نمبر 847

ایک صاحب نے گداگر کو ڈانٹے ہوئے کہا۔ ”گھر گھر جا کر بھیک مانگتے ہوئے شرم نہیں آتی۔ ”کیا کروں میرے گھر آ کر کوئی دیتا ہی نہیں۔“ گداگر نے جواب دیا۔

Urdu Jokes