Naya Doctor - Joke No. 753
نیا ڈاکٹر - لطیفہ نمبر 753
(جاری ہے)
”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں انہوں نے مجھے زبردستی قید کر رکھا ہے بھلا بتائیں کہ ایک آدمی جو دو سو صفحات پر مشتمل کتاب لکھ لے وہ پاگل کیسے ہو سکتا ہے؟“ ڈاکٹر نے کہا۔ ”تو آپ مصنف ہیں‘ ذرا مجھے اپنی کتاب تو دکھاےئے۔ اس شخص نے فوراً ایک کتاب ڈاکٹر کودی جس کے پہلے صفحے پر سوال لکھا تھا۔“ جب گھوڑا دوڑتا ہے تو آواز کیسی پیدا ہوتی ہے؟ اس لائن کے نیچے سے لے کر آخری صفحہ نمبر دو سو تک یہ لکھا تھا۔ ”ٹھکا ٹھک‘ ٹھکا ٹھک۔“
Urdu Jokes
ایک دوست دوسرے سے
Aik Dost Dosray Se
خط
Khat
ہیڈ ماسٹر
Headmaster
استاد شاگرد سے
Ustad Shagird Se
استاد شاگرد سے
Ustad Shagird Se
شادی شدہ جوڑا
Shadi Shuda Jora
Urdu Jokes
Browse More Urdu JokesUrdu Paheliyan
ایک ہے ایسا قصہ خوان
aik hi aisa qissa khan
سرکوتھا دھرتی چھپائے
sar ko tha dharti chupaye
اک بڈھے کے سر پر آگ
ek budhe ke sar par aag
ایک ہے ایسا کاری گر
ek hai aisa karigar
اک منا پانی میں نہائے
ek munna pani me nahae
کوئی نہ دیکھے اور دکھلائے
koi na dekh or dikhaye