Chaye Ke Dant - Joke No. 1397

چائے کے دانت - لطیفہ نمبر 1397

استاد(شاگرد سے )بتاؤ دودھ کے دانتوں کے بعد کون سے دانت نکلتے ہیں؟ شاگرد:جناب چائے کے دانت!

Urdu Jokes