Dr Hadsai Mai

ڈاکٹر حادثے میں

ڈاکٹر حادثے میں زخمی ہونے والے مریض سے کہہ رہا تھا۔ ”میرے پاس تمہارے لئے دو خبریں ہیں ایک اچھی اور ایک بری۔ تم کون سی خبر پہلے سننا پسند کرو گے؟ مریض نے کہا۔ ”پہلے بری خبر سنا دیں۔“ ”بری خبر یہ ہے کہ ہمیں تمہاری ٹانگیں کاٹنا پڑیں گی اور اچھی خبر یہ ہے کہ ساتھ والے بیڈ کا مریض تمہارے جوتے خریدنا چاہتا ہے۔“

Your Thoughts and Comments