Pagal Khany Main Taqreer - Joke No. 1355

پاگل خانے میں‌ تقریر - لطیفہ نمبر 1355

کسی پاگل خانے میں پاگلوں کے بیچ ایک اچھے خاصے انسان تقریر کر رہے تھے، کچھ دیر بعد ایک پاگل نے کہا۔ ”اب بند کرو یہ بکواس ہم بور ہو چکے ہیں۔ “ یہ سن کر وہ صاحب گھبراگئے۔

(جاری ہے)

پاگل خانے کے سپر نٹنڈ نٹ نے کہا۔ ”جناب آپ برا نہ مانئے یہ تو پاگل ہے، ویسے یہ کبھی کبھار صحیح بات بھی کہہ دیتا ہے۔ “

Urdu Jokes