Esmbly

اسمبلی

اسمبلی کے ایک امیدوار نے ووٹروں کے ایک مجمع میں ایک طویل تقریر کے بعد کہا ”میں آپ کے لئے سب کچھ کروں گا لیکن خدا کے فضل و کرم سے میں اپنا ضمیر نہیں بیچوں گا۔“ ایک جانب سے آواز آئی۔ چیز وہ بیچی جاتی ہے جو موجود ہو۔“

Your Thoughts and Comments