Aik Maa Ne - Joke No. 1232

ایک ماں نے - لطیفہ نمبر 1232

ایک ماں نے اپنے بچے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا۔ یاد رکھو بیٹا ہم اس دنیا میں دوسروں کی بھلائی کے لیے آئے ہیں۔ بچے نے تھوڑی دیر سوچا پھر بولا۔ اور امی دوسرے یہاں کس لیے آئے ہیں۔

Urdu Jokes