Kasam Uthao - Joke No. 1449

قسم اٹھاؤ - لطیفہ نمبر 1449

مالک:(نوکر سے) میری گھڑی تم نے چرائی ہے۔ نوکر :نہیں جناب !میں نے نہیں چرائی۔ مالک:قسم اٹھاؤ۔ نوکر :آج تو میں بہت تھکا ہوا ہوں۔ کل اٹھالوں گا۔

Urdu Jokes