Lucknow Ky Aik Mushairay Main - Joke No. 965

لکھنوٴ کے ایک مشاعرے میں - لطیفہ نمبر 965

لکھنوٴ کے ایک مشاعرے میں جگر مراد آبادی غزل پڑھ رہے تھے ان کے ایک دوست ان کی تصویر اتارنے لگے تو جگر صاحب بولے۔ ”میرے تصویر ایسی نہیں آتی کہ تم اسے گھر میں سجا سکو۔“ جگر صاحب بہت کالے تھے ان کے دوست بولے۔ ”تصویر سجانے کے لئے نہیں بلکہ بچوں کو ڈرانے کے لئے لے جا رہا ہوں“

Urdu Jokes