Rah Geer - Joke No. 603

راہ گیر - لطیفہ نمبر 603

راہ گیر (بھکار سے) :”تم سارا دن بھیک مانگتے ہو اور اب رات کو بھی بھیک مانگ رہے ہو؟“۔ بھکاری نے جواب دیا:”جناب! یہ مہنگائی کا زمانہ ہے دن رات محنت کرنا پڑتی ہے“۔

Urdu Jokes