Mazah 608655858

آدمی بچے سے

ایک آدمی (بچے سے) :”بیٹا ڈاک خانہ کہاں ہے؟“۔ بچہ: ”جی! وہ ہمارے گھر کے سامنے ہے“۔ آدمی: ”اور تمہارا گھر کہاں ہے؟“۔ بچہ: جی ڈاک خانے کے سامنے“۔ آدمی (تنگ آ کر) :”اف! یہ دونوں کہاں ہیں؟“۔ بچہ: ”جی آمنے سامنے“۔

Your Thoughts and Comments