Munna Ami Se - Joke No. 893

منا امی سے - لطیفہ نمبر 893

منا: (امی سے) امی! آپ کو معلوم ہے باجی اندھیرے میں بھی دیکھ سکتی ہیں۔ امی: (حیرانگی سے) تمہیں کیسے معلوم ہوا؟ منا: آدھی رات کے وقت مجھے پیاس لگی اور جب میں باجی کے کمرے کے سامنے سے گزرا تو اندھیرا ہونے کے باوجود مجھے باجی کی آواز آئی باجی کہہ رہی تھیں کہ جان! کیابات ہے آج تم نے ”شیو“ کیوں نہیں کی؟

Urdu Jokes