Nokri

نوکری

نوکری کا امیدوار (سیٹھ سے):”جناب! میں بہت غریب ہوں نہ میرے پاس کھانے کو روٹی ہے نہ رہنے کو مکان“ سیٹھ نے کہا:”تو کیا ہوا بھائی! خیالی پلاوٴ پکاوٴ اور ہوائی قلعے میں رہو“۔

Your Thoughts and Comments