Khawahish - Joke No. 1931

خواہش - لطیفہ نمبر 1931

استاد کلاس میں سمجھاتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ محنت کر کے آدمی جو چاہے بن سکتاہے آپ لوگ محنت کے ذریعے اپنی خواہشات پوری کر سکتے ہیں۔ ایک شاگردبولا…”مگر جناب میرے ابو کہتے ہیں کہ میرے خواہش پوری نہیں ہو سکتی“ ”تمہاری کیا خواہش ہے“استاد نے پو چھا ”جناب میں لیڈی ڈاکٹر بننا چاہتاہوں“ شاگرد نے معصومیت سے جواب دیا۔

مزید لطیفے

تھکاوٹ

thakawat

قصاب

qassab

بے وقوف انسان

Bewakoof Insan

ایک چھوٹی لڑکی

Aik choti larki

پانچ روپے کا نوٹ

5 rupay ka Note

”امی“

Ami

مرغی

murghi

ڈاکٹر مریض سے

Dr mareez se

ائر کنڈیشنڈ مرغ

air conditioner murgha

اپنے منہ میاں مٹھو

apne munh mian mithu

استاد شاگرد سے

Ustaad shagird se

ایک صاحب

Aik sahib

Your Thoughts and Comments