Sahib Apnai Dost Sai

صاحب اپنے دوست سے

ایک صاحب نے اپنے دوست سے کہا۔ ”تم کہہ رہے تھے کہ بلی کو کہیں دور جنگل میں چھوڑ آوٴ گئے۔ یہ تو یہی نظر آ رہی ہے؟ دوست نے جواب دیا۔ ہاں “ میں تو اسے چھوڑ تو آیا تھا مگر میں ہی راستہ بھول گیا اور گھر واپس آنے کے لئے اسی کا پیچھا کرنا پڑا۔“

Your Thoughts and Comments