Shohar - Joke No. 789

شوہر - لطیفہ نمبر 789

شوہر: میں ڈرائیور کو نوکری سے نکال رہا ہوں آج میں چوتھی مرتبہ مرتے مرتے بچا ہوں۔ بیوی: اس کو ایک موقع تو اور دونا۔

Urdu Jokes