Tasbih - Joke No. 1639

تسبیح - لطیفہ نمبر 1639

ایک مکان کی چھت سے روزانہ عجیب و غریب آوازیں آتی تھیں۔ کرائے دار پریشان ہوا اور مالک مکان کے پاس پہنچا اور کہا :”جناب! مکان کی چھت روزانہ چرچر کرتی ہے۔ “ مالک مکان نے کہا:”گھبراؤ نہیں، مکان کی چھت تسبیح پڑھتی ہے۔ کرائے دار نے کہا:” لیکن جناب !ڈر ہے کہ تسبیح پڑھتے پڑھتے سجدے میں نہ گرجائے۔ “

مزید لطیفے

کون دھوئے گا

kaun dhoyeage

آدمی

Admi

ایک آدمی نوکری

aik aadmi naukri

اسلام

Islam

بس کا انتظار

Bus Ka Intezar

بیٹے کی پٹائی

Bete Ki Pitai

ریڈیو

radio

پاگل خانے

pagal khane

کان

Kaan

فوجی اپنے افسر سے

Foji apne afsar se

بچہ دادی جان سے

bacha daadi jaan se

ایک خوبصورت

Aik Khoobsurat

Your Thoughts and Comments