Ustani - Joke No. 987

استانی - لطیفہ نمبر 987

استانی: کوئی بچہ بتا سکتا ہے کہ چڑیا ایسے کون کون سے کام کرتی ہے جو میں نہیں کر سکتی۔ ایک بچہ: کیا آپ پلیٹ پر غسل کر سکتی ہیں؟

Urdu Jokes