Police Inspector - Joke No. 442

پولیس انسپیکڑ - لطیفہ نمبر 442

کسی پولیس انسپکٹر کی شادی تھی وہ بارات میں اپنے دوستوں کے ہمراہ کار میں بیٹھا سفر کر رہا تھا کہ پیچھے باراتیوں کی بس کو دیکھتے ہوئے اپنے دوستوں سے کہنے لگا۔ ”یہ بس مجھے مشکوک لگتی ہے گھر سے یہاں تک برابر ہمارا پیچھا کر رہی ہے“۔

Urdu Jokes