Ustad Shagird Se - Joke No. 1236

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 1236

استاد (شاگرد سے) اچھا یہ بتاوٴ دن میں تارے کیوں نظر نہیں آتے؟ شاگرد: جناب وہ رات بھر جاگتے ہیں اس لیے دن میں سونے چلے جاتے ہیں۔

Urdu Jokes