Yar Duniya Se Imandari Bilkul Khatam Ho Gayi Hai - Joke No. 1003

”یار دنیا سے ایمانداری بالکل ختم ہو گئی ہے - لطیفہ نمبر 1003

”یار دنیا سے ایمانداری بالکل ختم ہو گئی ہے۔ میرا ملازم چھ قمیضیں چرا کر بھاگ گیا ہے۔“ ”کتنی مالیت کی تھیں وہ قمیضیں۔“ ”پتہ نہیں۔ میں نے خریدی نہیں تھیں۔ کل کوئی میرے دفتر میں بھول گیا تھا۔ میں انہیں گھر لے آیا“

Urdu Jokes