Nazariya - Article No. 168

Nazariya

نظریہ۔۔۔۔۔ شاید منزل کا نام ہے؟ - تحریر نمبر 168

آج کے دور میں جب انسان کو معاش کی فکر خوفناک حد تک لاحق ہوگئی شاید یہی فکر تھی کہ جس نے چین میں میاں ۔۔ بیوی اور ایک بچہ والا فلسفہ پروان چڑھا۔ اور پچھلے تیس سال سے پیدا ہونے والے بچوں کو احساس تک نہیں کہ بھائی یا بہن جیسا جذباتی رشتہ کیا ہوتا ہے

جمعرات 15 جولائی 2010

Browse More Mutafariq Mazameen