Uncle Dehshatgard K Naam - Article No. 323

Uncle Dehshatgard K Naam

انکل دہشت گرد کے نام - تحریر نمبر 323

میں نے اخبار میں‌ آپ کی تصویر دیکھی تھی۔ آپ کے چہرے پر نہ تو دہشت کے آثار تھے اور نہ گرد یا دھول کے عام سا چہرہ تھا لیکن جس طرح لوگ دہشت گرد نام کو استعمال کرتے ہیں اس سے لگتا ہے کہ دہشت گرد کا چہرہ بہت خوف ناک اور قابل نفرت ہو گا

ہفتہ 9 نومبر 2013

Browse More Mutafariq Mazameen