Charpai - Joke No. 1543

چار پائی - لطیفہ نمبر 1543

ایک دوست(دوسرے سے) کل میری اور بیوی کی جنگ ہوئی۔ دوسرا:آخرجیت کس کی ہوئی؟ پہلا(فخر سے )میری۔ دوسرا(وہ کس طرح َ؟) پہلا: وہ میرے پاس گھٹنوں کے بل چل کر آئی اور کہا چار پائی کے نیچے سے نکل آؤ۔

Urdu Jokes