Naseehat Ka Assar - Article No. 1052

نصیحت کا اثر - تحریر نمبر 1052
حضرت شیخ سعدی نے اُس سے کہا کہ بادشاہ کی نوکری کے دورخ ہوتے ہیں اول رزق کی امید اور دوم جان کا خطرہ عقل مندوں کی رائے کے مطابق رزق کی اُمید پر جان کو خطرے میں نہ ڈالو۔
بدھ 6 دسمبر 2017
پیارے بچو! پہلے وقتوں میں کسی کو کوئی بھی حاجت درپیش ہوتی یا کوئی مشکل ہوتی تو وہ حاجب مند کوئی کام کرنے سے پہلے مشورہ لینے کیلئے کسی بزرگ کے پاس ضرور جاتا تھا۔ اِسی طرح ایک غریب اپنی غربت کی شکایت لے کر حضرت شیخ سعدی کے پاس گیا اور کہنے لگا کہ میرے بچے زیادہ ہیں اور میری آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ اب مجھ میں فاقہ کی ہمت نہیں رہی، کئی مرتبہ خیال کرتا ہوں کہ یہاں سے کہیں اور چلا جاؤں مگر یہاں سے چلا گیا تو میرے بعد یہ لوگ مجھ پرطعنہ زنی کریں گے کہ اپنی اولاد کے متعلق یہ کتنا بے مروت نکلا کہ اپنی سہولت اور آرام کیلئے اپنے بیوی بچوں کو تنگدستی میں چھوڑ کر چلا گیاہے۔ آپ ہی کوئی مشورہ دیں آپ تو علمِ حساب کے ماہر ہیں ، مجھے کسی بادشاہ کی نوکری میں دے دیں آپکا احسان ہوگا۔
(جاری ہے)
Browse More True Stories

قاتل موبائل
Qatil Mobile

چھوٹی دنیا بھی متاثر
Choti Duniya Bhi Mutasir

اذان کا احترام
Azzan Ka Ehtrram

وفا
Wafa

ایک تھی نیلوفر
Aik Thi Nelufar

شکستہ دل
Shikasta Dil
Urdu Jokes
میز ویز ، کرسی ورسی،پلنگ ولنگ وغیرہ وغیرہ
maize ways, kursi vurse, palang valang wager wager
امیدوار
umeedwar
گاڑی لیٹ تھی
Gari late the
مریض
Mareez
ہمیشہ یاد
Hamesha Yaad
پانی کے اندر
paani ke andar
Urdu Paheliyan
کالے کو جب تائو آئے دیکھو اس کا کام
kaly ko jab tawo aye dkho uska kam
جب آیا چپکے سے آیا
jab aaye chupke se aaya
دریا کوہ سمندر دیکھے
darya kohe samandar dekhe
اس کے ہوتے کچھ نہ کھایا
uske hote kuch na khaya
چیز میں ہے اک بالکل بے جان
cheez me hai ek bilkul bejan
گرچہ وضو کرتا نہیں دیتا ہے اذانیں
wuzu wo karta nahi deta hai azan